مذہبی اقلیتوں کے نمائندوں کی امام خمینی سے ملاقات۔ امام خمینی: ہم سب بیرق توحید کے زیر سایہ جمع ہیں۔ ایران ہم سب کا ہے اور سب کا دین، توحیدی ہی ہے۔ ...

ہم سب مبدء ومعاد پر ایمان رکھتے ہیں۔ یہ سب مشترکات ہم رکهتے ہیں اور ہم ملت واحدہ ہیں۔ (18 نومبر 1982ء) /

عارفانہ وصیت نامہ میں سید احمد خمینی کے نام، امام خمینی نے اخلاقی اور عرفانی وصیتیں تحریر فرمائی۔ (18 نومبر 1982ء)

ظالم حکومتوں کے خلاف جد وجہد اور مزاحمت کے وجوب پر، امام خمینی کا بیرون ملک مقیم ایرانیوں سے خطاب۔ (18 نومبر 1978ء)

ای میل کریں